ePaper News Sep 25, 2020, لاہور, Page 6,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شریف خاندان سیاسی صورتحال سے بچنے کا راستہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: فواد چودھری FawadChaudary Politics MoneyLaundering Relief PMLN MoIB_Official pid_gov PTIofficial fawadchaudhry

لاہور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ حکومت بدعنوانی اور منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں کی طرف سے بیک ڈورچینل استعمال کرکے سیاسی ریلیف حاصل کرنے پر شدید

تنقیدکی ۔فوادچوہدری نے کہاکہ شریف خاندان موجودہ سیاسی صورتحال اورمقدمات سے بچنے کا راستہ حاصل کرنے کی کوشش کررہاہے۔انہوںنے مسلم لیگ کے رہنمائوں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پا کستان مسلم لیگ کے رہنمائوں کومناسب فورم پراپنے مسائل حل کرنے کے لئے بات کرنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور چیمبرآف کامرس کے سالانہ الیکشن 2020-21 کا انعقادکل (25 ستمبر کو) ہوگالاہور چیمبرآف کامرس کے سالانہ الیکشن 2020-21 کا انعقادکل (25 ستمبر کو) ہوگا LahoreChamberOfCommerce AnnualElections Friday 25September Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 24, 2020, لاہور, Page 1,مقامی حکومتیں چوائس نہیں لازمی، ہر گورنمنٹ شہریوں کی بجائے اپنے مفاد میں قانون سازی کرتی ہے : سپریم کورٹ SupremeCourt Government Citizens MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 24, 2020, لاہور, Page 10,زمبابوین حکومت نے کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دیدی Zimbabve Pakistan Cricket Government visit Permission TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 24, 2020, لاہور, Page 1,اقوام متحدہ میں اہل کشمیر کے حقوق کی آواز بلند کرنے پر صدر اردگان کا شکریہ : عمران PMImranKhan UnitedNation Kashmir Turkishpresident TayyipErdogan MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 23, 2020, لاہور, Page 1,تین سرحدی مارکیٹٰس قائم کرنیکی منظوری ، وزیراعظم نے نظرانداز علاقوں پر توجہ دینے کیلئے زور دیا: عاصم باجوہ AsimSaleemBajwa Chairman CPEC Project AsimSBajwa MoIB_Official pid_gov AsimSBajwa MoIB_Official pid_gov پہلے اپنے اپ کو تو کلیر کر پھر اور کمیشن کا سوچنا پہلے والی رسیدیں دکھا چیف جسٹس صاحب تو بھنگ پی کے سوۓ ہوۓ ہیں AsimSBajwa MoIB_Official pid_gov آپ نے بھی ترقی کے لئے کافی زور دیا ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 25 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »