ePaper News Jul 25, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک، بھارت کو مداخلت کا کوئی حق نہیں: ترجمان دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk CPEC PMOIndia IndiaToday CPECAuthority CPEC_Official CathayPak GovtofPakistan

اسلام آباد پاکستان نے بھارتی وزیر کے کشمیر سے متعلق بیان کو بے بنیاد اور غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے جھوٹے اور من گھڑت دعوت حقائق کو نہیں بدل سکتے۔ بھارتی بیانات کشمیر پر غیر قانونی قبضے اور انسانی حقوق کی پامالیوں سے توجہ نہیں ہٹا سکتے۔ جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔ افغانستان امن عمل کو نقصان پہنچانے میں بھارتی

کردار واضح ہے۔ مودی سرکار افغانستان سے متعلق تشویش کا اظہار بند کرے۔ بھارت کو سی پیک پر بات کرنے اور مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک سے معاشی ترقی اور علاقائی رابطے کی راہ ہموار ہوگی۔ بھارتی سازشوں سے سی پیک کی اہمیت کم نہیں ہو سکتی۔ زاہد حفیظ چودھری نے کہا کہ بھارت کا افغانستان میں سپائلریا امن عمل کو نقصان پہنچانے والے ملک کا کردار عیاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jul 25, 2021, لاہور, Page 1,نوازشریف سے افغان مشیر کی ملاقات: ہر پاکستانی دشمن انکا دوست:فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org PmlnMedia PTIofficial ARG_AFG GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 25, 2021, لاہور, Page 1,داسو واقعہ،ذمہ داروں کو بے نقاب کرینگے: پاکستان، چین Pak China FMs Express Determination Jointly Expose Elements Behind Dasu Incident SMQureshiPTI MFA_China PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 25, 2021, لاہور, Page 1,سعودی وزیر خارجہ پرسوں پاکستان کا دورہ کریں گے Islamabad SaudiArabia FaisalbinFarhan ForeignMinister Will Visit Pakistan Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 24, 2021, لاہور, Page 6,الیکشن کمشن وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہاتھوں کھلونا بنا ہے: فردوس عاشق MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 24, 2021, لاہور, Page 7,: ممتاز بھٹو۔ایک وضع دار شخصیت۔ MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 24, 2021, لاہور, Page 1,عمران کشمیر کا سودا کر چکے، وزیر اعظم نا اہل، مودی کیلئے دعا کرتے رہے: بلاول AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari BZ: shud concentrate on his pelf by coyly deploying deceit n dishonesty n it is highly advisable that he shud refrain from making untrue statements which are particularly offensive MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari لعنت تیری پیدائش پے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »