ePaper News Oct 03, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڈلہ پن دور کر کے عمران کیخلاف کارروائی ریاست کا تقاضہ ہے : رانا ثناء PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan NewsPaper

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے ساتھ ساتھ ریاستی سکیورٹی کیلئے عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہیے۔ سائفر کے حوالے سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگیا ہے۔ ان کیمرہ اجلاس کی تفصیل نہیں بتاسکتا۔ مونس الٰہی کا چالان پیش کردیا فیصلہ عدالت کرے گی۔ خیبر پی کے میں شدت پسندی کے حوالے سے پاک فوج کام کررہی ہے۔ آرمی چیف کے عہدے کا معاملہ پارٹی میٹنگ یا جلسوں میں ڈسکس نہیں ہوتا، اور نہ ہی ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے...

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ریاست کا تقاضا ہے کہ لاڈلے سے لاڈلے پن کا تاثر دور ہونا چاہئے، عمران خان کے خلاف اب کاروائی ہونی چاہئے اور انہیں سزا دینی چاہئے۔ سائفر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سائفر کے حوالے سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگیا ہے، جس میں اہم اور بنیادی فیصلے ہوئے، تاہم ان کیمرہ اجلاس کی تفصیل نہیں بتاسکتا۔ کابینہ کمیٹی برائے سائفر اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کا مونس الٰہی کے خلاف چالان حقیقت پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔