ePaper News Jan 28, 2022, لاہور, Page 1,

بلوچستان : دہشتگردوں کا حملہ ، 10 جوان شہید , ePaper news Jan 28, 2022, لاہور, Page 1,

Ispr, Pakarmy

28/01/2022 8:43:00 AM

بلوچستان : دہشتگردوں کا حملہ ، 10 جوان شہید ISPR PakArmy Soldiers Martyred Terrorist Attack Checkpost OfficialDG ISPR GovtofPakistan NewsPaper

بلوچستان : دہشتگردوں کا حملہ ، 10 جوان شہید , ePaper news Jan 28, 2022, لاہور, Page 1,

Jan 28, 2022

مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt »

Miftah Ismail's unique logic | Illegal or legitimate | Breaking News

Miftah Ismail's unique logic | Illegal or legitimate | Breaking News #MiftahIsmail #Uniquelogic #breakingnews Breaking News | Latest News | Pakistan Breakin... مزید پڑھ >>

ePaper News Jan 28, 2022, لاہور, Page 1,طاقتور کو قانون کے تابع کرنا جہاد ، فوجداری نظام میں اصلاحات کردیں عدلیہ ، وکلا عملدرآمد کرائیں : عمران PTI PMImranKhan Reforms Civil Criminal Law Revolution Justice System ImranKhanPTI GovtofPakistan NewsPaper ImranKhanPTI GovtofPakistan Brilliant job by PMImranKhan By helping Construction Companies during COVID19 in Pakistan development DHABahawalpur ThemeParkBahawalpur DHA Welcome to DHA Bahawalpur Theme Park DHA BWP Jhula Cradle DesignKids Flowers Relaxation | SeniorCitizens

ePaper News Jan 27, 2022, لاہور, Page 1,وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد دوبارہ کروناکا شکار PTI Dr_YasminRashid Tests Positive Covid_19 PTIofficial GovtofPunjabPK NewsPaper

ePaper News Jan 27, 2022, لاہور, Page 1,راوی اربن منصوبے کیلئے کسانوں کی زمین ہتھیائی جارہی تھی: حمزہ شہباز PMLN HamzaSS pmln_org PmlnMedia GovtofPunjabPK GovtofPakistan NewsPaper

7 se 8 - Kiran Naz - SAMAATV - 26 JAN 2022نور مقدم قتل کیس، پولیس تفتیش میں نقائص کی بھرمار اوپن اينڈ شٹ کيس بھی مبہم ہونے لگا؟ تفتيشی افسر ملزم ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کررہا ہے؟ مکمل پروگرام: SamaaTV 7se8samaa 7se8samaa سیلوٹ نواز شریف صاحب آپ حد سےبڑھ کہ ہر پاکستانی کا خیال رکھتے ہیں MaryamNSharif NawazSharifMNS

NewsOne 9 AM Headlines | Prime Minister's tweet | 28 January 2022NewsOne 9 AM Headlines | Prime Minister's tweet | 28 January 2022 Subscribe to NewsOne Official YouTube Channel at Watch NewsOne Live at NewsOne Breaking PakistanNews latestNews NewsOneHeadline

NewsOne 10 AM Headlines | Important hearing in accountability court | 28 January 2022NewsOne 10 AM Headlines | Important hearing in accountability court | 2... Subscribe to NewsOne Official YouTube Channel at Watch NewsOne Live at NewsOne Breaking PakistanNews latestNews NewsOneHeadlin

بلوچستان : دہشتگردوں کا حملہ ، 10 جوان شہید Jan 28, 2022 کوئٹہ، اسلام آباد، فیروز والا  (بیورو رپورٹ+ خبر نگار خصوصی+نامہ نگار)  بلوچستان میں دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، حملہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک ہوا اور متعدد زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے جو کہ ملزمان کو انجام تک پہنچانے کے لیے جاری رہے گا۔ سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ  25 اور 26 جنوری کی رات کو ہوا۔  علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان نے کیچ بلوچستان میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کا شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی،انہوں نے کہا کہ جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بزدل دشمن کا ایک مظبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشتگردی کو شکست دی ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف لڑتے ہوئے شہادت پانے والا پاک آرمی کا جوان رانا فرحان سلہری کا نماز جنازہ جی ٹی روڈ کی آبادی معراج ٹاؤن میں ادا کردی گئی۔ شہید نوجوان جی ٹی روڈ ریحان پورہ (کالا شاہ کاکو) کا رہائشی تھا، جس کی نماز جنازہ میں پاک فوج اور سول سوسائٹی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ پاک فوج کے جوانوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ، وزیر اعظم عمران خان، صدر عارف علوی اور دیگر اعلیٰ فوجی افسران کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔