ePaper News Jan 22, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عائشہ سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر ‘پیر کو حلف اٹھائیں گی 2031ء میں چیف جسٹس بنیں گی JusticeAyeshaMalik PakistanFirstWomanJudge SupremeCourt MoIB_Official GovtofPakistan

جسٹس عائشہ سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر ‘پیر کو حلف اٹھائیں گی 2031ء میں چیف جسٹس بنیں گیاسلام آباد +لاہور جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج تعینات ہو گئی ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری دے دی صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری دیئے جانے کے بعد وفاقی وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔جسٹس عائشہ ملک 2031ء میں جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد تقریباً ڈیڑھ سال کی مدت کیلئے ملکی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بھی تعینات ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات06:01 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاریصدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا Congratulations to Madam Aisha Malik A moment of pride indeed. Mubarak ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نجی فرم سے خریدی گئی مشینیں قابل قبول نہیں ہوں گی: الیکشن کمیشن کا خطالیکشن کمیشن نے وزارت سائنس کو واضح کیا ہے کہ نجی فرم سے خریدی گئی ای وی ایم مشینیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ وزارت سائنس کے نام خط میں انہوں نے کہا کہ وزارت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں کب تک چلیں گی؟کراچی میں تیز ہواؤں کے جھکڑ کی رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے: سردار سرفراز مزید پڑھیں: GeoNews Karachi Pti ko koi banda woot na de جوگندم کے چوہوں کے اختتام کے لئے بہت مفید ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار ؟واپسی کب ہو گی ؟09:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ Da ba ase gup v 😂😂😂 جب اللہ چاھےگا 31 فروری 😜😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی - ایکسپریس اردوافغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »