ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر ریکارڈ مہنگا،سٹاک مارکیٹ تاریخی کریش Pakistan Dollar Rise StockMarket Crashes FinMinistryPak shaukat_tarin GovtofPakistan NewsPaper

لاہور پاکستان سٹاک ایکس چینج گزشتہ روز جمعرات کو کریش کرگئی اور تاریخ کا چوتھا بڑا مندا سرمایہ کاروں کے 3 کھرب 32 ارب روپے نگل گیا۔ سود کی شرح میں مزید نمایاں اضافے کے خدشات سے پاکستان سٹاک ایکس چینج جمعرات کو کریش کی صورتحال سے دوچار رہی۔ مہنگائی اور تجارتی خسارہ بڑھنے سے سرمایہ کاروں نے خوف زدہ ہوکر دھڑا دھڑ حصص فروخت کیے جس سے کاروبار کے ابتدا سے ہی مارکیٹ بدترین مندے کی لپیٹ میں رہی اور انڈیکس کی 45000 اور 44000 پولئنٹس کی نفسیاتی حدیں گرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 93 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں...

51 فیصد کی بلند شرح کی پیشکشوں نے سٹاک مارکیٹ کو کاروبار کے آغاز سے ہی کریش کی صورتحال سے دوچار کیا۔ کیونکہ سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ 14دسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں سود کی شرح 50 یا 100 کے بجائے 150 بیسس پوائنٹس بڑھ جائے گی۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی کم ترین سطح 43 ہزار 89 رہی۔ بازار میں گزشتہ روز 38 کروڑ شیئرز کا کاروبار 14 ارب روپے میں طے ہوا ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 332 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 418 ارب روپے ہو گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری گیس بحران، صنعتی شعبے میں بے چینی اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FinMinistryPak shaukat_tarin GovtofPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,سیلز ٹیکس کی چھوٹ واپس‘ منی بجٹ تیار‘ چیئرمین ایف بی آر Chairman FBR Sales Tax Exemption Refunded Mini Budget FBRSpokesperson GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,سندھ حکومت کا نیا بلدیاتی نظام مسترد،متحدہ:پی ایس پی نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی SHC PSP Challenges Local Bodies Bill MediaCellPPP MQMPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,حکومت نے16ہزار ملازمین کو غلط نکالا تو بحال بھی خود کرے:سپریم کورٹ SC Rejected Plea Sacked Employees GovtofPakistan SupremeCourt NewsPaper GovtofPakistan اس میں نواز شریف بھی شامل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 7,ثقلین مشتاق ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ برقرار SaqlainMushtaq Coach WestIndies Team windiescricket TheRealPCB TheRealPCBMedia PakvsWI NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 7,سابق انگلش کپتان مائیکل وان کرونا وائرس میں مبتلا Former England Captain Suffering Corona englandcricket NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 8,این ایف سی جولائی تا نومبر پنجاب کو گزشتہ سال سے 170ارب روپے زائدوصول NFC CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »